اہل بیت (ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق امریکہ نے اسرائیل کے وزیر اعظم نیتن یاہو کے دورہ عمان اور سلطان قابوس کے ساتھ ملاقات کا خیر مقدم کیا ہے۔
حالیہ دو دہائیوں میں کسی اسرائیلی وزیر اعظم کا عمان کا یہ پہلا دورہ ہے۔ مشرق وسطی میں امریکی صدر ٹرمپ کے خصوصی نمائندے جیسن گرین بلٹ نے کہا ہے کہ امریکہ ، اسرائیل اور عرب اتحادی ممالک کے درمیان تعلقات کو فروغ دینے کا خیر مقدم کرتا ہے۔
.......
/169